Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ورلڈ Sclerosis سے ڈاکٹر چناراجیش کا خطاب

ورلڈ Sclerosis سے ڈاکٹر چناراجیش کا خطاب

حیدرآباد ۔ 24 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : ہر سال 25 مئی کو ورلڈ Sclerosis ڈے منایا جاتا ہے ۔ اس پر تبصرہ کرتے ہوئے ڈاکٹر چنا راجیش کنسلٹنٹ نیورولوجسٹ اپولو ہاسپٹل حیدرآباد نے کہا کہ انسانی اعصابی نظام کو متاثر کرنے والے اس مرض کا آج عصری علاج موجود ہے جس میں IV اسٹیرائیدس بھی شامل ہے ۔ ڈاکٹر چناراجیش نے بتایا کہ انسانی اعضاء کی غیر کارکردگی کی بہتری کے لیے عصری طریقہ علاج انتہائی کارگر ثابت ہورہا ہے ۔ انہوں نے تھراپی کو بھی موثر قرار دیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT