Sunday , October 22 2017
Home / شہر کی خبریں / ورنگل میں 14 فبروری کو دوبہ دوملاقات پروگرام

ورنگل میں 14 فبروری کو دوبہ دوملاقات پروگرام

حیدرآباد ۔ 7؍ فبروری ( دکن نیوز)  ادارہ سیاست و میناریٹی ڈیولپمنٹ فورم اور الفیضان ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر سوسائٹی ورنگل کے زیر اہتمام ورنگل میں 14 فبروری اتوار 10 بجے دن مسلم لڑکوں اور لڑکیوں کی شادیوں کے سلسلہ میں والدین اور سرپرستوں کا 55 واں دوبہ دو ملاقات پروگرام منعقد ہوگا ۔ جناب عامر علی خان نیوز ایڈیٹر روزنامہ سیاست صدارت کریں گے۔ اس پروگرام کو شہر ورنگل کے ممتاز دانشوروں کے علاوہ جناب عابد صدیقی صدر ایم ڈی ایف مخاطب کریں گے ۔ اس سلسلہ میں مزید تفصیلات کے لئے ایم اے نعیم سے فون نمبر 8106914462 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT