Saturday , July 29 2017
Home / کھیل کی خبریں / ورون کو ایک اننگز میں 10 وکٹیں

ورون کو ایک اننگز میں 10 وکٹیں

کرناٹک۔ 27جون (سیاست ڈاٹ کام) تیسرے درجے کی کرکٹ میں فاسٹ بولر ورون نے اننگز میں 10 وکٹیں لینے کا منفرد کارنامہ انجام دے دیا۔ کے ایس سی اے تھرڈ ڈویڑن کرکٹ لیگ میچ میں فاسٹ بولر ورون سورا گمووی نے لائیڈ فاؤنڈیشن کی نمائندگی کرتے ہوئے گولیڈا گڈا سی سی کیخلاف 36 رنز دے کر دس کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا دی۔

TOPPOPULARRECENT