Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / ورکنگ ایگزیکٹیو اور مینیجرس کیلئے ایگزیکٹیو پی جی ڈپلوما میں داخلے

ورکنگ ایگزیکٹیو اور مینیجرس کیلئے ایگزیکٹیو پی جی ڈپلوما میں داخلے

حیدرآباد۔ 21 اگست (پریس نوٹ) انسٹیٹیوٹ آف پبلک انٹرپرائزس عثمانیہ یونیورسٹی کیمپ نے تعلیمی سال 2016-17ء کیلئے ایگزیکٹیو پوسٹ گریجویٹ ڈپلوما ان مینجمنٹ (ایگزیکٹیو پی جی ڈی ایم) کورسیس میں داخلوں کا اعلان کیا ہے۔ اس کورس میں ورکنگ ایگزیکٹیوز اور پریکٹیسنگ مینیجرس داخلہ لے سکتے ہیں۔ ڈاکٹر وی راجیو کرن ریڈی اسسٹنٹ پروفیسر فرنچ لینگویج کے بموجب مذکورہ کورس آل انڈیا کونسل فار ٹیکنیکل ایجوکیشن (اے آئی سی ٹی ای) حکومت ہند سے منظورہ ہے۔ داخلوں سے متعلق مزید معلومات کیلئے ادارہ ہذا سے راست یا فون نمبر 9000181276 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT