Friday , September 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / وریکن کی شاندار بولنگ ‘ سری لنکا 200رنز پر ڈھیر

وریکن کی شاندار بولنگ ‘ سری لنکا 200رنز پر ڈھیر

کولمبو۔22اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ویسٹ انڈیز کے بولر وریکن نے اپنے پہلے ہی مقابلہ میں 67رنز کے عوض 4کھلاڑیوں کو آؤٹ کرتے ہوئے سری لنکا کو 200رنز پر ڈھیر کرنے پر کلیدی رول ادا کیا ۔ سری لنکا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری وردنا(68)کی نصف سنچری کی بدولت 200رنز کا نشانہ عبور کرپائی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہاں شروع ہوئے دوسرے ٹسٹ کے پہلے دن ویسٹ انڈیز نے 17/1کا اسکور بنالیا ہے ۔ ویسٹ انڈیز کے اوپنر ہوپ چار رنز بناکر پرساد کا شکار بنے ۔

TOPPOPULARRECENT