Sunday , June 25 2017
Home / دنیا / وزیراعظم اٹلی ۔ صدرامریکہ کی ٹیلیفون پر بات چیت

وزیراعظم اٹلی ۔ صدرامریکہ کی ٹیلیفون پر بات چیت

ملن ۔ /5 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم اٹلی اور صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت کے دوران ناٹو ، اٹلی اور لیبیا کا بردہ فروشی کے بارے میں تازہ معاہدہ سرفہرست موضوعات تھے ۔ وزیراعظم اٹلی گینٹی لونی کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آج کی بات چیت امریکہ ۔ اٹلی باہمی تعلقات کا بھی احاطہ کرتی تھی ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT