Friday , July 21 2017
Home / دنیا / وزیراعظم بنگلہ دیش شیخ حسینہ کا اپریل میں دورہ ہند

وزیراعظم بنگلہ دیش شیخ حسینہ کا اپریل میں دورہ ہند

ڈھاکہ ۔ 23 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم بنگلہ دیش شیخ حسینہ واجد اپریل کے نصف اول میں ہندوستان کا دورہ کریں گی۔ معتمد خارجہ ایس جئے شنکر نے ایک بنگلہ دیشی قائد سے ملاقات کرکے شیخ حسینہ کا دعوت نامہ حوالہ کیا۔ یہ وزیراعظم بنگلہ دیش کا جوابی خیرسگالی دورہ ہوگا۔ معتمد خارجہ مجوزہ دورہ کی تفصیلات پر اپنے بنگلہ دیشی ہم منصب سے تبادلہ خیال کیا۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT