Monday , August 21 2017
Home / دنیا / وزیراعظم ترکی کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت

وزیراعظم ترکی کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت

انقرہ ۔ /17 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر ترکی رجب طیب اردغان نے آج وزیراعظم احمد دعوت گلو کو نئی حکومت تشکیل دینے کی دعوت دی ۔ دو ہفتے قبل انتخابات میں حکمراں جماعت نے واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے ۔ پانچ ماہ قبل ہوئے انتخابات میں حکمراں جماعت کو اکثریت حاصل نہیں ہو پائی تھی ۔ رجب طیب اردغان نے رسمی طور پر جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (اے کے پی) سربراہ احمد دعوت گلو کو حکومت تشکیل دینے کی دعوت دی ۔

TOPPOPULARRECENT