Wednesday , October 18 2017
Home / دنیا / وزیراعظم جاپان کا اظہار افسوس

وزیراعظم جاپان کا اظہار افسوس

ٹوکیو ۔ 14 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم جاپان شنزوایب نے دوسری عالمی جنگ کے خاتمہ کی 70 ویں سالگرہ پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں دوسری عالمگیر جنگ پر انتہائی افسوس ہے تاہم آئندہ نسلوں کو اظہارافسوس کی کوئی ضرورت نہیں۔ سابق قومی اظہارافسوس اپنی جگہ اٹل اور کافی ہے۔

TOPPOPULARRECENT