Friday , August 18 2017
Home / ہندوستان / وزیراعظم مودی اور منوہر پاریکر کو ہلاک کرنے آئی ایس کی دھمکی

وزیراعظم مودی اور منوہر پاریکر کو ہلاک کرنے آئی ایس کی دھمکی

پاناجی ۔ 19۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک گمنام خط نے جو مبینہ طور پر آئی ایس آئی ایس کی طرف سے بھیجا گیا، وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر دفاع منوہر پاریکر کو ہلاک کردینے کی دھمکی دی ہے۔ گوا پولیس نے یہ مکتوب سے ریاست کے تمام پولیس اسٹیشنس کو واقف کراتے ہوئے اس کیس کو انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) کے حوالے کردیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT