Tuesday , September 26 2017
Home / دنیا / وزیراعظم مودی کی پانچ قومی دورہ کے بعد وطن واپسی

وزیراعظم مودی کی پانچ قومی دورہ کے بعد وطن واپسی

میک کوسٹی 9 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی اپنے پانچ قومی دورہ کے بعد وطن واپس ہورہے ہیں۔ واشنگٹن سے میکسیکو کا مختصر دورہ کرکے وہاں سے وہ سیدھا ہندوستان پہونچ رہے ہیں۔ انھوں نے اپنے دورہ کا آغاز افغانستان سے کیا تھا۔ قطر اور سوئزرلینڈ کے بعد امریکہ پہونچ کر صدر بارک اوباما سے ملاقات کی تھی۔ پانچ روزہ دورہ کے دوران انھوں نے پانچ ملکوں کا سفر کیا۔ میکسیکو میں انھوں نے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہاکہ ہند ۔ میکسیکو تعلقات کا آغاز ہوا ہے اور یہ تعلقات ہمارے عوام اور ساری دنیا کے لئے فائدہ مند ہوں گے۔

TOPPOPULARRECENT