Sunday , September 24 2017
Home / دنیا / وزیراعظم مودی کی گرفتاری کیلئے برطانیہ میں درخواست دائر

وزیراعظم مودی کی گرفتاری کیلئے برطانیہ میں درخواست دائر

لندن، 22 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) برطانوی عدالت میں وزیر اعظم ہند نریندر مودی کو گرفتار کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ برطانوی عدالت میں ایک شہری کی جانب سے ہندوستانی وزیر اعظم مودی کو گرفتار کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ 2002ء میں ہندوستانی ریاست گجرات میں پیش آئے فسادات میں برطانوی شہری بھی ہلاک ہوئے تھے جس کے ذمہ دار گجرات کے اس وقت کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT