Friday , August 18 2017
Home / ہندوستان / وزیراعظم نیوزی لینڈ اور اہلیہ کا دورۂ جامع مسجد اور سیس گنج گردوارہ

وزیراعظم نیوزی لینڈ اور اہلیہ کا دورۂ جامع مسجد اور سیس گنج گردوارہ

نئی دہلی۔27 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نیوزی لینڈ جان کی اور ان کی شریک حیات بروناغ کی نے آج جامع مسجد دہلی اور سیس گنج گردوارہ کا دورہ کرکے خراج عقیدت پیش کیا۔ یہ جوڑا جامع مسجد میں 15 منٹ رہا ۔ انہیں مسجد کے انتظامیہ کی جانب سے شال پیش کی گئی۔ اطراف و اکناف کے علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد یہ جوڑا گردوارہ سیس گنج پہنچا اور تقریباً آدھا گھنٹہ یہاں رہے۔ وزیراعظم نیوزی لینڈ نے گردوارہ کے لنگر میں کھانا کھایا۔

TOPPOPULARRECENT