Monday , October 23 2017
Home / دنیا / وزیراعظم نیپال کا دورہ ہند متوقع

وزیراعظم نیپال کا دورہ ہند متوقع

کھٹمنڈو ۔ 18 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نیپال پراچندہ کا دورہ ہند متوقع ہے۔ ان کا یہ پہلا سرکاری بیرونی دورہ ہوگا۔ وزیراعظم نیپال کی حیثیت سے وہ دورہ کریں گے۔ اس سے قبل انہوں نے 2008ء میں نئی دہلی کا دورہ کیا تھا اور اس کے بعد بیجنگ کا بھی دورہ کیا تھا۔ ماوسٹ سربراہ انہیں اس ماہ کے اوائل میں دوسری مرتبہ نیپال کے اس اعلیٰ عہدہ کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ انہوں نے ہندوستان آنے کے بجائے چین کا دورہ کیا تھا اور اپنی پہلی منزل چین کو بنایا تھا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT