Thursday , August 17 2017
Home / Top Stories / وزیراعظم نے ڈونالڈ ٹرمپ کو یوایس انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی

وزیراعظم نے ڈونالڈ ٹرمپ کو یوایس انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی

وزیراعظم نریندر مودی نے آج امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈونالڈ ٹرمپ کی کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی۔’’

امریکہ کے 45ویں صدر کے طور پر آپ کا انتخاب مبارک ہوڈونالڈ ٹرمپ‘‘۔ وزیر اعظم نے کہاکہ ہم انتخابات کے دوران انڈیاسے دوستانہ تعلقات کی حوالوں کی ستائش کرتے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے مزیدکہاکہ ہم انڈیا اور امریکہ کے دو طرفہ تعلقات کو مزید اونچائی پر لے جانے چاہتے ہیں‘‘۔

TOPPOPULARRECENT