Wednesday , September 20 2017
Home / ہندوستان / وزیراعظم وسط مئی میں گنگاکی صفائی شروع کریں گے

وزیراعظم وسط مئی میں گنگاکی صفائی شروع کریں گے

نئی دہلی ۔8مئی ( سیاست ڈاٹ کام) برسراقتدار بی جے پی کی ماقبل انتخابات وعدہ کے مطابق وزیراعظم نریندرمودی امکان ہے کہ گنگا کی صفائی کے لائحہ عمل پر جاریہ ماہ کے وسط میں عمل کا آغاز کریں گے ۔ جب کہ داخلہ کی سطح کی سرگرمیاں پُرعزم ’’نمامی گنگے پروگرام ‘‘ کے مطابق پہلے ہی شروع کی جاچکی ہے ‘ جن کا مقصد دریا کو کچرے سے چھٹکارا دلانا اور اس کی بلارکاوٹ روانی کو یقینی بنانا ہے ۔ وزارت آبی وسائل جو اس پُرعزم پروگرام پر عمل آوری کررہی ہے امکان ہے کہ مودی کو جاریہ سال اکٹوبر میں دریا کی صفائی کا پہلامرحلہ مکمل ہونے پر دوبارہ مدعو کرے ۔

TOPPOPULARRECENT