Saturday , September 23 2017
Home / ہندوستان / وزیراعظم پرتگال کا مجوزہ دورہ ہند

وزیراعظم پرتگال کا مجوزہ دورہ ہند

نئی دہلی ۔ /20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پرتگال کے وزیراعظم انٹونیو کوسٹا جن کے آباء و اجداد گوا سے تعلق رکھتے تھے /6 جنوری کو ہندوستان کے دورہ پر آئیں گے تاکہ بنگلورو میں پرواسی بھارتیہ دیوس تقریب میں شرکت کرسکیں ۔ اس موقع پر وہ 7 جنوری کو وزیراعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کریں گے تاکہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنایا جائے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT