Saturday , August 19 2017
Home / Top Stories / وزیراعظم پر راہول گاندھی کی تنقید

وزیراعظم پر راہول گاندھی کی تنقید

نئی دہلی 13 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج ججوں کے تقررات میں تاخیر پر سپریم کورٹ کی برہمی کے پیش نظر وزیراعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہاکہ یہ دراصل وزیراعظم کی سرزنش کے مترادف ہے جبکہ سپریم کورٹ نے کل ہائیکورٹس کے چیف جسٹس اور ججوں کے تقررات اور تبادلوں پر کالجیم کے فیصلہ کو روبہ عمل نہ لانے پر مرکز کو ایک سخت گیر پیام دیا تھا اور کہا تھا کہ اس طرح کے تعطل کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور حکومت کو جوابدہ بنانے کے لئے مداخلت کی جاسکتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT