Wednesday , October 18 2017
Home / ہندوستان / وزیراعظم کا آج سے دورۂ گجرات

وزیراعظم کا آج سے دورۂ گجرات

احمدآباد ۔6 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی گجرات کا کل سے دو روزہ دورہ کریں گے۔ جس کے دوران وہ کئی تقاریب اور اجلاسوں میں شرکت کریں گے ۔ خاتون سرپنچوں کے قومی کنونشن کا افتتاح کریں گے ۔ صنعتی اجلاس سے خطاب کریں گے اور دریائے نرمدا پر ایک وسیع پل کا افتتاح بھی کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT