Wednesday , October 18 2017
Home / ہندوستان / وزیراعظم کا طلباء سے تبادلہ خیال

وزیراعظم کا طلباء سے تبادلہ خیال

نئی دہلی۔ 27 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی 4 ستمبر کی صبح یوم اساتذہ کے موقع پر طلباء سے تبادلہ خیال کریں گے تاکہ گزشتہ سال جیسے تنازعہ سے گریز کیا جاسکے جبکہ اسی قسم کی ایک تقریب اسکول کے اوقات کے بعد منعقد کی گئی تھی۔ 4 ستمبر کو یوم اساتذہ اور اسکول کیلئے ملک گیر سطح پر تعطیل کا دن ہے کیونکہ اسی دن جنم اشٹمی بھی ہے۔ وزیراعظم مانک شاہ آڈیٹوریم میں 10 بجے دن طلباء سے ایک گھنٹہ 45 منٹ تبادلہ خیال کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT