Saturday , August 19 2017
Home / ہندوستان / وزیراعظم کے بعد نقلی گاؤ رکھشکوں پر آر ایس ایس کی بھی تنقید

وزیراعظم کے بعد نقلی گاؤ رکھشکوں پر آر ایس ایس کی بھی تنقید

نئی دہلی۔ 7 اگست (سیاست ڈاٹ کام) آر ایس ایس نے آج عوام سے کہا کہ وہ غیرسماجی عناصر کو بے نقاب کریں، نقلی گاؤ رکھشکوں کو آشکار کردیں۔ یہ لوگ سماجی بھائی چارہ میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ گاؤ رکھشا کے نام پر سماج میں کشیدگی پھیلا رہے ہیں۔ آر ایس ایس جنرل سیکریٹری بھیا جی جوشی نے کہا کہ بعض غیرسماجی عناصر قانون کو اپنے ہاتھ میں لے رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT