Tuesday , August 22 2017
Home / دنیا / وزیراعظم ہنگری کی ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

وزیراعظم ہنگری کی ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات چیت

بڈاپسٹ ۔ 25 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم ہنگری نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے نومنتخبہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے فون پر بات کی جہاں ٹرمپ نے انہیں امریکہ کے دورہ کی دعوت دی۔ وزیراعظم وکٹر اوربن نے کل ایک انٹرویو کے دوران یہ بات کہی جو آن لائن شائع کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ نے ہنگری سے متعلق مثبت ریمارکس کئے اور کہا کہ وہ ملک کا بیحد احترام کرتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT