Tuesday , October 17 2017
Home / پاکستان / وزیرخارجہ سشماسوراج کا آئندہ ہفتہ دورہ پاکستان

وزیرخارجہ سشماسوراج کا آئندہ ہفتہ دورہ پاکستان

اسلام آباد۔ 3 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیرخارجہ سشماسوراج توقع ہیکہ آئندہ ہفتہ پاکستان کا دورہ کریں گی جہاں وہ افغانستان پر علاقائی کانفرنس میں شرکت کریں گی۔ 9 ڈسمبر کو منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں پاکستان معاون میزبانی کا رول ادا کررہا ہے۔ وزارت سطح کی اس کانفرنس میں پاکستان نے مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ کو مدعو کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT