Saturday , September 23 2017
Home / ہندوستان / وزیرخارجہ قطر کا دو روزہ دورہ ہند

وزیرخارجہ قطر کا دو روزہ دورہ ہند

نئی دہلی ۔ 24 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیرخارجہ قطر شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کل دو روزہ سرکاری دورہ پر نئی دہلی پہنچیں گے۔ ان کی ملاقات وزیراعظم اور وزیرخارجہ سے مقرر ہے۔

TOPPOPULARRECENT