Thursday , August 17 2017
Home / ہندوستان / وزیر اعظم سری لنکا کی سہ روزہ دورہ ہند پر آمد

وزیر اعظم سری لنکا کی سہ روزہ دورہ ہند پر آمد

نئی دہلی 14 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) چوتھی معیاد کیلئے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلے بیرونی دورہ پر وزیر اعظم سری لنکا رانیل وکرما سنگھے آج یہاں پہونچے ۔ دورہ کے موقع پر وہ ہندوستانی قیادت کے ساتھ بیشتر مسائل بشمول مچھیروں کے مسئلہ پر بھی تبادلہ خیال کرینگے ۔ ائرپورٹ پر وزیر تجارت نرملا سیتارمن نے وزیر اعظم سری لنکا کا استقبال کیا ۔

TOPPOPULARRECENT