Friday , October 20 2017
Home / Top Stories / وزیر اعظم کے جرائتمندانہ اقدام پر شاہ رخ خان کا اظہار ستائش

وزیر اعظم کے جرائتمندانہ اقدام پر شاہ رخ خان کا اظہار ستائش

ممبئی: سوپر اسٹار شاہ رخ خان نے آج کالا دھن کے خلاف لڑائی میں 500اور 1000روپئے کی نوٹ کی منسوخی کے لئے وزیراعظم نریندر مودی کے فیصلے کا خیر مقدم کیاہے۔ دیگر ممتاز فلمی شخصیتیں امتیابھ بچن‘ کرن جوہراور انوراگ کشپ نے بھی وزیراعظم نریند ر مودی کے اقدام کی حمایت کی ہے

۔51سالہ شاہ رخ خان نے اپنے ٹوئٹر پر وزیراعظم نریند ر مودی کے اقدام کی ستائش کی اور اسی جرائتمندانہ پہل قراردیاہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ ایک دوراندیش اور دانشمندانہ اقدام ہے جس کے باعث ہندوستانی معیشت میں انقلابی تبدیلی ائے گی۔

TOPPOPULARRECENT