Sunday , August 20 2017
Home / شہر کی خبریں / وزیر اعظم کے دورہ تلنگانہ کی کامیابی کیلئے بی جے پی کارکنوں یا یاگم

وزیر اعظم کے دورہ تلنگانہ کی کامیابی کیلئے بی جے پی کارکنوں یا یاگم

نئی دہلی 4 اگسٹ ( این ایس ایس ) ) تلنگانہ بی جے پی کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کے 7 اگسٹ کو دورہ تلنگانہ کی کامیابی کیلئے سدرشنا یاگم کا اہتمام کیا گیا ۔ بی جے پی قائدین نے ایل بی اسٹیڈیم میں یاگم کا اہتمام کیا ۔ یہاں مودی بی جے پی بوتھ لیول ارکان سے خطاب کرینگے ۔ وہ 7 اگسٹ کو دورہ تلنگانہ کے موقع پر مشن بھاگیرتا کا افتتاح انجام دینگے ۔

TOPPOPULARRECENT