Friday , October 20 2017
Home / ہندوستان / وزیر خارجہ برطانیہ طارق احمد کی دو روزہ دورۂ ہند پر آمد

وزیر خارجہ برطانیہ طارق احمد کی دو روزہ دورۂ ہند پر آمد

نئی دہلی۔ 8 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیر خارجہ برطانیہ لارڈ طارق احمد کل دہلی پہنچیں گے۔ ان کا دورہ دو روزہ ہے جس کے دوران وہ وزیر مملکت برائے اُمور خارجہ ایم جے اکبر سے ملاقات کریں گے۔ علاوہ ازیں ان کی ملاقات برطانوی اور ہندوستانی تاجر برادری سے ہوگی۔ شام میں ان کے اعزاز میں عشائیہ ترتیب دیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT