Tuesday , October 24 2017
Home / دنیا / وزیر خارجہ ترکی کا دورہ فرانس

وزیر خارجہ ترکی کا دورہ فرانس

میٹز(ف رانس) 12مارچ (سیاست ڈاٹ کام )وزیر خارجہ ترکی میولت کاووسوغلو اپنے طے شدہ پروگرام کے مطابق فرانس پہنچ گئے ہیں۔اپنے دورہ کے دوران مسٹر کاووسوغلو فرانس کے میٹز شہر میں رہنے والے ترکی کے جلاوطن لوگوں سے خطاب کریں گے ۔ اس سے قبلحکومت ہالینڈ نے صیانتیوجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے کاووسوغلو کے طیارے کو اپنے ملک میں اترنے کی اجازت نہیں دی تھی۔وزیر خارجہ ترکی صدررجب طیب اردغان کیے انتظامی اختیارات میں اضافہ کے لئے اپریل کے مہینے میں مقرراستصواب عامہ کی تشہیر کے لئے مختلف یورپی ممالک کا دورہ کر رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT