Sunday , September 24 2017
Home / ہندوستان / وزیر خارجہ نے ترکی بم حملے کی مذمت کی

وزیر خارجہ نے ترکی بم حملے کی مذمت کی

نئی دہلی ۔ /18 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج ترکی میں کار بم حملے کی مذمت کی جس میں 28 افراد ہلاک ہوگئے۔وزیر خارجہ سشما سواراج نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف متحدہ جنگ کی ضرورت ہے ۔ وزیر خارجہ ترکی نیولوٹ ، کاوسوگلو کے نام اپنے مکتوب میں وزیر خارجہ سشما سواراج نے اس حملے کا ذمہ دار سمجھے جانے والے حکومت ترکی کے کرد عسکریت پسندوں کی مذمت کی ۔ وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سروپ نے اپنے ٹوئٹر پر اس کی اطلاع دی ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT