Wednesday , August 23 2017
Home / ہندوستان / وزیر خارجہ کا دورۂ ایران

وزیر خارجہ کا دورۂ ایران

نئی دہلی۔/15اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر خارجہ سشما سوراج ایران کے دو روزہ دورہ پر کل روانہ ہوجائیں گی تاکہ مختلف شعبوں بشمول تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے نئی راہیں تلاش کی جاسکیں۔سشما سوراج تیل کی دولت سے مالا مال اس ملک کا دورہ ایسے وقت کررہی ہیں جبکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے دو ہفتے قبل سعودی عرب کا دورہ کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT