Tuesday , September 26 2017
Home / شہر کی خبریں / وزیر داخلہ این نرسمہا ریڈی کا آج دورہ کاماریڈی

وزیر داخلہ این نرسمہا ریڈی کا آج دورہ کاماریڈی

حیدرآباد:16؍اگست (سیاست نیوز) تلنگانہ کے وزیر داخلہ مسٹر نائنی نرسمہا ریڈی 17 اگست کو ضلع نظام آباد کے یلاریڈی حلقہ کاماریڈی ڈیویژن کے سداشیو نگر پولیس اسٹیشن کا افتتاح کریں گے۔ وزیر داخلہ ایک بجے دن سداشیو نگر پولیس اسٹیشن کا افتتاح کریں گے اور جلسہ سے خطاب کریں گے۔ وزیر داخلہ کے دورہ کے انتظامات تیزی سے جاری ہیں۔ ضلع کلکٹر اور سپرنٹنڈنٹ پولیس نے انتظامات کا جائزہ لیا۔

TOPPOPULARRECENT