Tuesday , September 26 2017
Home / دنیا / وزیر دفاع روس کا اچانک دورۂ ایران

وزیر دفاع روس کا اچانک دورۂ ایران

تہران۔21 فروری (سیاست ڈاٹ کام ) روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے آج ایران کا اچانک دورہ کیا۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے اطلاع دی کہ شوئیگو توقع ہے کہ صدر حسن روحانی اور ایرانی ہم منصب حسین دہقان سے ملاقات کریں گے۔ وہ علاقے کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
پانی کے انتظام میں آسٹریلیائی مہارت کا استعمال
کینبرا ۔21فبروری ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان اور آسٹریلیا کئی شعبوں میں باہم اشتراک کررہے ہیں جن میں آبی انتظامیہ مہارتوں کی ترقی معدنیات کے شعبے شامل ہیں ۔ واضح طور پر آسٹریلیا ‘ ہندوستان کی معاشی ترقی سے متاثر ہے اور 20سال تک چین سے آبی انتظام کی تربیت حاصل کرچکا ہے ۔ اب جب کہ چینی معیشت سست رفتار ہوگئی ہے ہندوستان کو آسٹریلیا اپنا فطری شراکت دار سمجھ رہا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT