Sunday , September 24 2017
Home / شہر کی خبریں / وزیر ریلوے کی تروپتی مندر میں پوجا

وزیر ریلوے کی تروپتی مندر میں پوجا

تروپتی۔ 27 ڈسمبر (پی ٹی آئی) وزیر ریلوے سریش پربھو نے تروملا کی پہاڑیوں پر واقع مشہور و معروف لارڈ وینکٹیشورا مندر میں پوجا کی۔ وزیر ریلوے کا مندر کے پجاریوں، تروملا تروپتی دیوستھانم کے چیرمین سی کرشنا مورتی اور دوسروں نے روایتی استقبال کیا۔

TOPPOPULARRECENT