Saturday , October 21 2017
Home / شہر کی خبریں / وزیر زراعت نے قلی کا کام کرتے ہوئے 2لاکھ روپئے کمائے

وزیر زراعت نے قلی کا کام کرتے ہوئے 2لاکھ روپئے کمائے

حیدرآباد ۔ 17اپریل ( این یس یس) وزیر زراعت پی سرینواس ریڈی نے 14تا 20اپریل ’’گلابی قلی دینالو‘‘ کے حصہ کے طور پر بانسواڑہ مارکٹ یارڈ ضلع نظام آباد میں آج قلی کا کام کیا اور دو لاکھ روپئے کی کمائی کی ۔ انہوں نے صارفین کو چاول فروخت کئے اور تھیلے اٹھائے ۔ رائس ملرس اسوسی ایشن نے انہیں دولاکھ روپئے کا چیک پیش کیا ۔ انہوں نے بتایا کہ ٹی آر ایس صدر کے چندر شیکھرر اؤ نے پارٹی جلسہ عام کے لئے کام کرنے اور عوامی ٹرانسپورٹیشن کیلئے رقم اکٹھا کرنے کی ہدایت دی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT