Wednesday , May 24 2017
Home / دنیا / وسطی افریقی جمہوریہ میں تشدد جاری ، 30 کی ہلاکت کا اندیشہ

وسطی افریقی جمہوریہ میں تشدد جاری ، 30 کی ہلاکت کا اندیشہ

بنگوئی، 1 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وسطی افریقی جمہوریہ کے جنوب مشرقی علاقہ کے ایک شہر میں مسلم آبادی کو نشانہ بنا کر کئے جا رہے حملوں میں اب تک 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔اقوام متحدہ کی امن مہم کی ٹیم ایم آئی این یو ایس سی سے کے سربراہ پرفیکٹ اونگا۔انینگا نے اس بات کی اطلاع دی۔مسٹر انینگا نے بتایا کہ اس تشددمیں ہلاک شدگان کی تعداد کی درست اطلاع دینا قبل از وقت ہوگا ۔ مسٹر انینگا کے مطابق اس تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 20 سے 30 تک پہنچ سکتی ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT