Thursday , September 21 2017
Home / شہر کی خبریں / وشاکھا منیم میں درجہ حرارت میں اضافہ

وشاکھا منیم میں درجہ حرارت میں اضافہ

حیدرآباد 16 جنوری (یو این آئی) آندھراپردیش کے وشاکھا منیم میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے ۔ اتوار کی رات لمبا سنگی میں درجہ حرارت6 ڈگری ‘ اراکو ‘ پاڈیرو میں 8 ‘ منی مالورو میں 7 ‘ چنتا پلی میں 9 ڈگری درج کیا گیا ہے ۔ کہر کی گھنی چادر چھائی ہوئی ہے ۔ مقامی افراد اور سیاحوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ گاڑی سواروں کو صبح کے اوقات میں گاڑیوں کی ہیڈ لائٹس کھول کر گاڑی چلانے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT