Thursday , August 17 2017
Home / انتقال نام / وشاکھا پٹنم میں نویں جماعت کی طالبہ کی نعش پر اسرار حالت میں دستیاب

وشاکھا پٹنم میں نویں جماعت کی طالبہ کی نعش پر اسرار حالت میں دستیاب

وشاکھا پٹنم 24 جولائی ( پی ٹی آئی ) وشاکھاپٹنم کے کرشنا رائے پورم علاقہ میں ایک 9 ویں جماعت کی طالبہ پندرہ سالہ لڑکی پر اسرار حالت میں مردہ پائی گئی ۔ کہا گیا ہے کہ تنوجا نامی لڑکی کو اس کی والدہ نے پڑوس کے لڑکے سے بات کرنے پر سرزنش کی تھی جس کے بعد وہ کل رات اپنے گھر سے روانہ ہوئی تھی اور آج صبح اس کی نعش گھر کے قریب جھاڑیوں سے دستیاب ہوئی ۔

TOPPOPULARRECENT