Saturday , August 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / وظائف کے قدیم طریقہ پر عمل آوری کا مطالبہ

وظائف کے قدیم طریقہ پر عمل آوری کا مطالبہ

یلاریڈی /5 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) قدیم وظائف کے طریقہ پر عمل آوری کرنے کا PRTU اسوسی ایشن صدرم سٹر رجنی کانت گوڑے نے ڈیمانڈ کیا ۔ اپریل 4 آج سے پوسٹ کارڈ مہم کا آغاز کیا گیا ۔ وظائف سے متعلق اساتذہ وزیر اعظم نریندر مودی ، وزیر اعلی چندرا شیکھر راؤ کو پوسٹ کارڈ مہم کے ذریعہ اپنا ڈیمانڈ پہونچائے گے ۔ منڈل لنگم پیٹ مقامی MR آفس کے پاس 12 بجے دوپہر کو تمام اساتذہ جمع ہوکر اجلاس منعقد کیا ۔ ماضی کی طرح اساتذہ کو وظائف کے طریقہ کار پر عمل آوری کرنے حکومتوں سے مطالبہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ۔ PRTU مختلف قائدین نے اس موقع پر اساتذہ سے مخاطب کیا ۔

TOPPOPULARRECENT