Tuesday , September 26 2017
Home / ہندوستان / وظیفہ سے رقم منہا نہ کرنے کا قانون برقرار

وظیفہ سے رقم منہا نہ کرنے کا قانون برقرار

نئی دہلی ۔ 9 مئی (سیاست ڈاٹ کام) مرکز وظائف سے عدالت کے حکم پر بھی کسی رقم کے منہا نہ کرنے کے قانون کو برقرار رکھے گا جو 1871ء میں منظور کیاگیا تھا۔ اس قانون کی برقراری سے سابق صدور، سپریم کورٹ کے سابق ججوں، ارکان پارلیمنٹ اور لاکھوں وظیفہ یاب ملازمین کو فائدہ پہنچے گا۔ مرکزی حکومت نے فرسودہ قوانین کو برخاست کردینے کے فیصلہ کے تحت ایک ہزار قوانین منسوخ کردیئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT