Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / وظیفہ یابوں کیلئے 3.14 فیصد گرانی الاؤنس جاری

وظیفہ یابوں کیلئے 3.14 فیصد گرانی الاؤنس جاری

حیدرآباد۔/16ستمبر، ( سیاست نیوز) ریاستی حکومت نے وظیفہ یابوں کیلئے گرانی الاؤنس میں اضافہ کا اعلان کرتے ہوئے جی او ایم ایس نمبر 130 جاری کیا ہے ۔ اس جی او کے مطابق وظیفہ یابوں کو مہنگائی الاؤنس دیا جائے گا اور اس میں 3.14فیصد کا اضافہ ہورہا ہے۔ اس کا اطلاق یکم جنوری 2015سے ہوگا۔ وظیفہ یابوں کے مہنگائی الاؤنس میں 8.908 فیصد سے بڑھاکر 12.052 فیصد کیا گیا ہے۔ مہنگائی الاؤنس کے بقایا جات یکم اکٹوبر 2015کو ستمبر 2015 کی ادا شدہ پنشن کے ساتھ دیئے جائیںگے۔

TOPPOPULARRECENT