Friday , May 26 2017
Home / جرائم و حادثات / وقارآباد میں سڑک حادثہ کمسن لڑکا ہلاک

وقارآباد میں سڑک حادثہ کمسن لڑکا ہلاک

حیدرآباد۔/17مارچ، ( سیاست نیوز) وقارآباد کے علاقہ میں پیش آئے دلخراش سڑک حادثہ میں 5 سالہ لڑکا آئیل ٹینکر کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق چرن نامی طالب علم جو کڈور وقارآباد کا ساکن تھا گھر کے قریب سڑک عبور کرنے کے دوران آئیل ٹینکر کی زد میں آکر روندا گیا۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT