Wednesday , August 23 2017
Home / جرائم و حادثات / ولیج ریونیو آفیسر اے سی بی کے جال میں

ولیج ریونیو آفیسر اے سی بی کے جال میں

حیدرآباد ۔ 31 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے ٹی بی رام بابو ، ولیج ریونیو آفیسر ، انچارج ٹیٹاگنٹہ ، ٹونی منڈل ضلع مشرقی گوداوری کو 30 مارچ کو سہ پہر 3-30 بجے وی آر او کے دفتر میں اس وقت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا جب وہ شکایت کنندہ سے سالونسی سرٹیفیکٹ جاری کرنے کے لیے 6000 روپئے رشوت طلب کر کے قبول کیا تھا ۔۔

TOPPOPULARRECENT