Monday , August 21 2017
Home / جرائم و حادثات / ونستھلی پورم میں خاتون کی خودکشی

ونستھلی پورم میں خاتون کی خودکشی

حیدرآباد ۔ 13 فبروری (سیاست نیوز) ونستھلی پورم کے علاقہ میں ایک خاتون کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 234 سالہ سندھیا جو ترکایمجال علاقہ کے ساکن دیانند کی بیوی تھی۔ گذشتہ 3 ماہ سے ایک خاتون کی ذہنی حالت درست نہیں تھی اور یہ خاتون ذہنی تناؤ کا شکار ہوگئی تھی جس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلی۔ پولیس ونستھلی پورم مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT