Sunday , September 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ونپرتی کو پینے کے پانی کی سربراہی کیلئے 2 کروڑ روپئے منظور

ونپرتی کو پینے کے پانی کی سربراہی کیلئے 2 کروڑ روپئے منظور

ونپرتی۔ 17 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رامن باز کے ذریعہ پینے کے پانی کی سربراہی عمل میں آتی ہے۔ مزید روزانہ پینے کے پانی کی سربراہی کیلئے تلنگانہ اسٹیٹ پلاننگ بورڈ نائب صدر نرنجن ریڈی کی نمائندگی پر چیف منسٹر کے سی آر نے 2 کروڑ روپئے 10 لاکھ روپئے منظور کئے ہیں۔ اس کی اطلاع پلاننگ بورڈ نائب صدر نرنجن ریڈی نے دی۔ انہوں نے کہا کہ بہت جلد ونپرتی میں واٹر گرڈ اسکیم کے تحت ونپرتی کے عوام کو صاف پینے کے پانی کی سربراہی عمل میں لائی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT