Saturday , July 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / ونڈے پرفامنس راشد خان چوتھے نمبر پر

ونڈے پرفامنس راشد خان چوتھے نمبر پر

سینٹ لوشیا ۔ 11 جون (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کے راشد خان ون ڈے تاریخ کی مہلک ترین پرفارمنس دینے والے چوتھے بولر بن گئے، انھوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میں صرف 18 رنز دے کر 7 وکٹیں لیں ہیں۔50 اوورز کی کرکٹ میں سب سے تباہ کن بولنگ پرفارمنس کا ریکارڈ سری لنکا کے چمندا واس کے پاس ہیں جنھوں نے زمبابوے کے خلاف 8 اوورز میں 19 رنز دے کر 8 وکٹیں لی تھیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT