Tuesday , May 30 2017
Home / ہندوستان / ونیزویلا سے تیل کی درآمد میں امریکہ و چین کےبعد ہندوستان تیسرا بڑا ملک

ونیزویلا سے تیل کی درآمد میں امریکہ و چین کےبعد ہندوستان تیسرا بڑا ملک

نئی دہلی ۔ 5فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور ونیزویلا نے بشمول ادویات سازی صنعت و تعلیم کئی شعبوں میں باہمی تعاون کو بڑے پیمانے پر فروغ دیا ہے اور اب اس ملک کی ایک پٹرولیم یونیورسٹی نے بہت جلد طلبہ کے تبادلوں کا ایک نیا پروگرام شروع کرنے کا اعلان کی ہے ۔ ونیزویلا کے سفیر آگستو مونٹیل نے کہا کہ ’’ امریکہ اور چین کے بعد ہندوستان ونیزویلا سے تیل درآمد کرنے والا تیسرا بڑا ملک ہے ۔ ہندوستان نے بالخصوص اس شعبہ میں معاشی تعلقات کی توسیع کیلئے اپنی دلچسپی کا مظاہرہ کیا ہے لیکن دیگر شعبوں میں بھی ہمارا بہتر تعاون ہے جن میں تعلیم و تہذیب بھی شامل ہیں ‘‘ ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT