Friday , September 22 2017
Home / ہندوستان / ویاپم اسکام: سی بی آئی نے مزید 5نئے کیس درج کئے

ویاپم اسکام: سی بی آئی نے مزید 5نئے کیس درج کئے

نئی دہلی۔/8اگسٹ، ( سیاست ڈاٹ کام ) مدھیہ پردیش کے ویاپم اسکام میں سی بی آئی نے مزید 5کیس درج رجسٹر کئے ہیں۔ ایف آئی آر جاری کرنے کے ساتھ ہی اب تک ان کیسوں کی تعداد 50سے تجاوز ہوگئی ہے۔ مدھیہ پردیش پروفیشنل اکزامنیشن بورڈ امتحانات کے انعقاد میں مبینہ بے قاعدگیوں کے سلسلہ میں سی بی آئی تحقیقات کررہی ہے۔ سی بی آئی ترجمان نے کہا کہ آج پہلا کیس 3ملزمین کے خلاف درج کیا گیا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT