Saturday , October 21 2017
Home / ہندوستان / ویاپم اسکام : گرفتار 70 طلبا جونیئر ڈاکٹرس خودکشی کے خواہاں

ویاپم اسکام : گرفتار 70 طلبا جونیئر ڈاکٹرس خودکشی کے خواہاں

بھوپال ۔ 9 / اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش کے ویاپم اسکام میں گرفتار 70 طلبہ جونیئر ڈاکٹرس نے  صدر جمہوریہ برنب مکرجی سے ’’انصاف‘‘ کی درخواست کرتے ہوئے ایک مکتوب لکھا ہے  اور ان سے اپیل کی کہ انہیں ضمانت پر رہا کیا جائے یا خودکشی کی اجازت دی جائے۔

TOPPOPULARRECENT