Saturday , September 23 2017
Home / کھیل کی خبریں / ویسٹ انڈیز کے سامی کا انگلش ہمپشائر کاؤنٹی سے معاہدہ

ویسٹ انڈیز کے سامی کا انگلش ہمپشائر کاؤنٹی سے معاہدہ

لندن۔25 مارچ ۔( سیاست ڈاٹ کام)  انگلش کاؤنٹی ہمپشائرنے ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سامی کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ سامی رواں سال نیٹ ویسٹ ٹی 20 بلاسٹ میں ہمپشائر کی نمائندگی کریں گے۔ سامی پاکستان سوپر لیگ میں بھی پشاور زلمی کی جانب سے کھیل چکے ہیں اس کے علاوہ آئی پی ایل اور کییربین لیگ کے علاوہ بگ بیش بھی کھیلتے رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT